13 دسمبر 2011 - 20:30

پندرہ دسمبرکو صبح سات تا آٹھ بجے دنیا ٹی وی چینل پر آن لائن ہوں گے.

ابنا: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پندرہ دسمبر جمعرات کی صبح سات تا آٹھ بجے دنیا ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام مارننگ شو میں آن لائن ہوں گے ، اورملک کے مختلف علاقوں کے ٹی وی ناظرین کی جانب سے ٹیلی فون پر کیے جانے والے سوالات کے براہ راست جواب دیں گے ۔............

/169